دراز کی جانب سے یومِ پاکستان پر” گرانڈ گرین سیل” کا اعلان

769375-darazpkgrandgreensale-1489937588-993-640x480ملک میں ای کامرس کے سب سے بڑے پلیٹ فارم ” دراز ڈاٹ پی کے  ” نے ہمیشہ پاکستان کو مدِنظر رکھتے ہوئے ’پاکستان فرسٹ‘ کو اپنی تحریک کا بنیادی فلسفہ بنایا ہے۔
اس کا مقصد ہر رنگ و نسل کے پاکستانی کو ایک مارکیٹ پر جمع کرنا ہے خواہ وہ خیبرپختونخواہ کے پہاڑ ہوں یا پھر پنجاب کے دور دراز دیہات اس کا آن لائن ٹریفک کچھ اسی طرح بہتا ہے جس طرح پاکستان کے پانچ دریا زرخیز میدانوں میں رواں دواں رہتے ہیں۔ یہی ” دراز ڈاٹ پی کے” کی پہچان ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *