رانچی ٹیسٹ؛ بھارت نے آسٹریلیا کو رنز کے انبار تلے دبا دیا

 

769538-indiatest-1489948703-653-640x480تیسرے ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو رنز کے انبار تلے دبا دیا۔

آسٹریلیا نے چوتھے روز کے اختتام تک دوسری اننگز میں 23 رنز پر 2 وکٹیں گنوادیں، 129 رنز کا خسارہ ابھی باقی ہے، دونوں وکٹیں رویندرا جڈیجا نے حاصل کیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :بھارت نے 6 وکٹ پر 360 رنز بنا لیے 




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *