769259-maryam-1489931012-368-640x480

عمران خان کی ناکامی کی وجہ منفی سیاست، جھوٹ اور حسد ہے، مریم اورنگزیب

769259-maryam-1489931012-368-640x480اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 3 سال میں اربوں بار جھوٹ بولے اور سیکڑوں یو ٹرن لئے ان کی ناکامی کا سبب ہی جھوٹ، حسد اور منفی سیاست ہے۔
اسلام آباد میں (ن) لیگ کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ساڑھے 3 سال میں 25 سے 26 بلین جھوٹ بولے اور سیکڑوں یو ٹرن لئے جب کہ انہیں دوسروں پر الزامات لگاتے ہوئے شرم نہیں آتی، انہیں جہاں جہاں اور جس جگہ موقع ملتا ہے وہ الزام تراشی شروع کردیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ناکامی کی وجہ ہی ان کی جھوٹ بولنے کی عادت، منفی سیاست اور حسد ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: عمران خان نے غیرملکی کھلاڑیوں کو ’’پھٹیچر‘‘ کہنے کی وضاحت پیش کردی




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *