680533-cocubut-1489899503-939-640x480

کھوپرے کے تیل سے خراب بالوں اورخشکی کا یقینی خاتمہ

680533-cocubut-1489899503-939-640x480کراچی: سردی ہو یا گرمی، ہر موسم میں کھوپرے کا تیل بالوں میں لگایا جاتا ہے لیکن اگر اسے درست طور پر استعمال کیا جائے تو خشکی اور خراب بالوں کا یقینی خاتمہ ممکن ہے۔
ذیل میں گرتے بالوں اور خشکی سے نجات اور صحت مند بالوں کے لیے کھوپرے کا تیل استعمال کرنے کے صحیح طریقے دیئے جارہے ہیں۔ بہترین نتائج کے لیے ان میں سے ہر طریقے پر ہفتے میں دو سے تین مرتبہ تک عمل کرنا ضروری ہے۔
کھوپرے کے تیل سے گرتے بالوں کا علاج:




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *