اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ؛ شاہ زیب اور شرجیل بھی ایف آئی اے کے سامنے پیش

لاہور: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نامزد کرکٹر شاہ زیب حسن اور شرجیل خان اپنے بیانات ریکارڈ کروانے ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئےہیں770676-khan-1490085096-475-640x480۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کا سائبرکرائمز ونگ اسپاٹ فکسنگ کیس کی مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کررہا ہے۔ کیس میں نامزد کرکٹر شاہ زیب حسن اور شرجیل خان اپنے وکلا کے ہمراہ ایف آئی اے کے دفتر پہنچے، جہاں وہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لئے بیانات ریکارڈ کروائیں گے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: محمد عرفان اور خالد لطیف نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرادیا




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *