770761-bookies-1490092899-360-640x480

بُکیوں کا ویب سائیٹ کے ذریعے کھلاڑیوں سے رابطوں کا انکشاف

770761-bookies-1490092899-360-640x480راولپنڈی: قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو جواری بنانے والی ویب سائٹ منظر عام پر آگئی ہے اور پاکستان کے تمام بڑے بکی اسی ویب سائٹ کے ذریعے جوا کراتے ہیں۔
پاکستان اسپورٹس بیٹنگ کے نام سے ویب سائٹ پر قومی پرچم اور نقشے کی بھی توہین کی گئی ہے، پاکستان کے تمام بڑے بکی اسی ویب سائٹ کے ذریعے جواء کراتے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے بیٹنگ ویب سائٹ کو بند کرنے کے لئے سر جوڑ لیے ہیں جب کہ ویب سائٹ کی وسعت نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹرزکے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *