یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 42 روپے کلو تک کمی کا اعلان

770760-seeds-1490096450-788-640x480اسلام آباد: ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر دال کی قیمتوں میں 2 سے 42 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی ہے۔
ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز واجد سواتی کے مطابق ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز میں دال کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے اوراس حوالے سے تمام زونل منیجرز کو آگاہ کردیا گیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: یوٹیلیٹی اسٹورز کو معیاری گھی فروخت کرنے کی اجازت مل گئی




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *