کرکٹر محمد عامر سے لندن ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کی پوچھ گچھ

772213-muhammadaamir-1490213845-517-640x480نیوز کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر دبئی سے ایمیریٹس فلائٹ کے ذریعے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچے تھے جہاں امیگریشن حکام نے انہیں روک کر پوچھ گچھ شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کا لندن میں کرمنل ریکارڈ موجود ہے جس کی وجہ سے امیگریشن حکام نے انہیں روکا تاہم کچھ سوالات پوچھنے کے بعد انہیں لندن میں داخلے کی اجازت دے دی۔
واضح رہے کہ محمد عامر کو برطانوی عدالت نے 2010 میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں 5 سال کی سزا سنائی تھی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *