774006-nisar-1490457015-834-640x480 (1)

کچھ لوگ مذہب کا غلط نام لے کر افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں ، چوہدری نثار

ورا لئی: وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہمارادشمن کتناموذی اور بے ایمان کیوں نہ ہوہماری فورسز نےان کو نیست و نابود کردیا ہے مذہب کے نام پر بھی فساد پھیلانے والوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے۔

بلوچستان کے علاقے لورالئی میں ایف سی اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ پاسنگ آوٹ پریڈ میں شریک اہلکاروں کومبارکبادپیش کرتا ہوں ایف سی وردی عام نہیں اس یونیفارم کی آن بان میں شہیدوں کا خون شامل ہے ایف سی اہلکار شر اور فساد کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے سربکف ہو کر وطن کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *