776962-cheifx-1490705114-209-640x480

آپریشن رد الفساد ملک میں دیرپا امن و استحکام لائے گا، سربراہ پاک فوج

776962-cheifx-1490705114-209-640x480راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن رد الفساد ملک میں دیرپا امن و استحکام لائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور چھاؤنی کا دورہ کیا جہاں انہیں بہاولپور کور کی آپریشنل تیاریوں اوراندرونی سیکیورٹی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی جس پر آرمی چیف نے اطمینان کا اظہار کیا جب کہ آرمی چیف نے افسروں سے خطاب میں آپریشن رد الفساد کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: آپریشن رد الفساد کا مقصد حاصل کردہ کامیابیوں کو مستحکم کرنا ہے، آرمی چیف




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *