777117-lionelmessi-1490714628-107-640x480

فیفا نے میسی پر 4 میچز کی پابندی لگادی

زیورخ: 

معاون ریفری کی بے عزتی کرنے کی پاداش میں ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر فیفا کی جانب سے 4 میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔

لیونل میسی کے خلاف سزا کا اعلان منگل کو کیا گیا، یہ واقعہ گزشتہ جمعرات کو ٹیم کے چلی سے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران پیش آیا تھا، انہیں ریفری سے بدزبانی اور ان کی بے عزتی کرنے پر قصور وار قرار دیتے ہوئے سزا دی گئی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *