778694-meekal-1490862978-393-640x480

اداکارمیکال ذوالفقار نے بیوی کو طلاق دیدی

 کراچی: 

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار میکال ذوالفقار نے بیوی کو طلاق دیدی ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی نامور اداکار گزشتہ کئی دنوں سے خبروں میں ہیں، پہلے وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کے درمیان علیحدگی کے خبریں منظر عام پر آئیں  جس کے بعد اداکارہ نور کا شوہر سے علیحدگی کا فیصلہ سامنے آیا جب کہ اب نامور اداکار میکال ذوالفقار کی شادی بھی اختتام پزیرہوگئی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *