778555-unionconcil-1490855224-145-640x480

پنجاب بھر میں ٹیکس لگانے کے اختیارات یونین کونسلز کو تفویض

778555-unionconcil-1490855224-145-640x480نیوز کے مطابق اب پنجاب میں ٹیکس لگانے کی ذمہ داری یونین کونسلوں پر عائد کردی گئی ہے۔ پنجاب کی شہری یونین کونسل کو تفریحی ٹیکس لگانے کا اختیار ہوگا جب کہ یونین کونسلیں پارکنگ فیس، تشہیر اور بل بورڈز فیس بھی وصول کرسکیں گی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: لاہورمیں منتخب ہونیوالا کونسلر ڈکیتی کا ملزم نکلا




Leave a Reply