بھارتی پولیس نے شاہ رخ خان کو تفتیش کیلیے طلب کرلیا

778904-shahrukh-1490881595-198-640x480بھارتی گجرات: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو فلم ’’رئیس‘‘ کی تشہیری مہم کے دوران ودو درا ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے ایک شخص کی ہلاکت پر قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ باکس آفس پر کمائی کرنے میں تو کامیاب ہوچکی لیکن فلم کے باعث اداکار قانون مسائل میں الجھ کر رہ گئے ہیں جس میں اب انہیں پولیس نے طلب کیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:شاہ رخ کا فلم ’’رئیس‘‘ کی تشہیر کیلیے ٹرین کا سفر




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *