779090-salmanandahil-1490895878-374-640x480

سلمان خان نے ماموں ہونے کا حق ادا کردیا

779090-salmanandahil-1490895878-374-640x480مالدیپ: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنے بھانجے آہل کی پہلی سالگرہ میں شرکت کے لیے 22 گھنٹے کا ہوائی سفر کرکے آسٹریا سے مالدیپ پہنچے۔
سلمان خان بچوں سے بے حد پیار کرتے ہیں اور فلم نگری میں بھی کئی چائلڈ ایکٹرز کو متعارف کراچکے ہیں جب کہ سلو میاں اپنے بھتیجوں اور بھانجوں سے بھی خوب محبت کرتے ہیں اور یہاں تک کہ بھانجے آہل کومشہور رئیلٹی شو’’بگ باس‘‘ کے سیٹ پر بھی لے آئے تھے لیکن اب انہیں بھانجے کی محبت نے گھنٹوں کے سفر پر مجبور کردیا۔




Leave a Reply