779524-IslamabadHighcourtFile-1490936208-339-640x480

وطن پہلے بعد میں کوئی فرد یا ادارہ آتا ہے، سربراہ پاک فوج

779524-IslamabadHighcourtFile-1490936208-339-640x480راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وطن سے پہلے کچھ نہیں کیونکہ وطن پہلے اور بعد میں کوئی بھی فرد یا ادارہ آتا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا جہاں کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے ان کا استقبال کیا جب کہ جنرل قمر جاوید باجوہ رجمنٹ سینٹر میں یادگار شہدا بھی گئے جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *