780352-NUSRATFATEH-1490992696-104-640x480

امریکا میں نصرت فتح علی خان کی یاد میں کنسرٹ

780352-NUSRATFATEH-1490992696-104-640x480لاس اینجلس: استاد نصرت فتح علی خان کی 20 ویں برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹریبیوٹ ٹور سجایا جارہا ہے۔
اس ٹور میں استاد راحت فتح علی خان کی آواز میں مرحوم استاد کے سر سنائی دیں گے، بڑے خان صاحب کی بیسیوں برسی پر 48 کنسرٹس سجائے جائیں گے جن میں راحت فتح علی خان اپنی سریلی آواز میں نصرت فتح علی خان کی زندگی کے 48برسوں کی مناسبت سے انھیں خراج عقیدت پیش کریں گے، کنسرٹس کا آغاز یکم اپریل سے شمالی امریکا کی ریاستوں سے کیا جائے گا۔




Leave a Reply