779728-temp-1490976588-104-640x480

خالد لطیف پراسپاٹ فکسنگ کے باضابطہ الزامات عائد کردیے گئے

779728-temp-1490976588-104-640x480لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر خالد لطیف ٹربیونل کے سامنے پیش ہوئے جہاں ان پر اسپاٹ فکسنگ کے باضابطہ الزامات عائد کردیئے گئے۔
اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر خالد لطیف ٹربیونل کے سامنے پیش ہوئے جہاں ان پر لگائے گئے الزامات پڑھ کر سنائے گئے، اوپنر پر پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی 6 شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے جن میں آرٹیکل 2.1.1، 2.1.2، 2.1.3، 2.1.3، 2.4.4 اور 2.4.5 شامل ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : پی سی بی میں سیاسی مداخلت مسائل کی جڑ ہے




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *