780228-karanandaliaa-1490981478-552-640x480

کرن جوہر کی عالیہ کو اپنی زندگی سے جڑے ایک خاص کردار کی پیشکش

780228-karanandaliaa-1490981478-552-640x480ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں عالیہ بھٹ کو بچپن کی محبت ٹوئنکل کھنہ کے روپ میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
بالی ووڈ میں مختلف شخصیات کی زندگی پر فلمیں بننے کا سیزن جاری ہے اور اب تک کئی اداکاروں اور کھلاڑیوں کی زندگی پر فلمیں بن رہی ہیں جب کہ کئی اداکار و اداکارائیں مختلف شخصیات کی زندگیوں پر بننے والی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں اور اب عالیہ بھٹ کو بھی ان کی خواہش پر کردار ملنے والا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ’’ہیلو ہال آف فیم ایوارڈ‘‘ کی تقریب میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو ’’آؤٹ اسٹینڈنگ ٹیلنٹ ایوارڈ‘‘ دیا گیا جسے انہیں انڈسٹری میں متعارف کرانے والے کرن جوہرنے خود دیا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *