781309-rocketfile-1491114654-922-640x480

افغانستان سے پاراچنار میں 4 مارٹر گولے فائر

781309-rocketfile-1491114654-922-640x480پاراچنار: افغانستان کی جانب سے پاکستان 4 مارٹر گولے فائر کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرم ایجنسی کے سرحدی علاقوں میں افغانستان سے 4 مارٹر گولے فائر کئے گئے جس سے ایک گھر اور دکان کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پارا چنار کے مرکزی بازار میں دھماکے سے 24 افراد جاں بحق




Leave a Reply