780804-akshay-1491054632-914-640x480

اکشے کمار کھڈے کھودنے لگے

780804-akshay-1491054632-914-640x480مدھیہ پردیش: بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں کھدائی کرتے ہوئے نظر آئے جس کی تصاویر اداکار نے بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔

اکشے کمار مداحوں نے اپنے اسٹار کی کھدائی کرتی تصاویر کو دیکھ کر حیرانی کا اظہار کیا ہے لیکن یہ کام اکشے نے اپنی فلم کی تشہیر کے لیے کیا ہے۔ اکشے کمار نے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گڑھے کھود کر2 باتھ روم کی بنیاد رکھی ہے جب کہ اس موقع پر ان کے ہمراہ ریاستی وزیر بھی موجود تھے۔ اکشے کمار نے کھدائی کا یہ کام اپنی فلم ’’ٹوائلٹ ایک پریم کتھا‘‘ کی تشہیری مہم کے لیے کیا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *