781386-pic-1491125625-603-640x480

سرگودھا میں متولی نے اپنے پیر کے اکلوتے بیٹے کو بھی قتل کردیا

781386-pic-1491125625-603-640x480سرگودھا: سانحہ سرگودھا میں قتل ہونے والوں میں صاحب مزار علی محمد گجر کا بیٹا آصف بھی شامل ہے جو پولیس ہیڈ کواٹر میں تعینات تھا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا میں ہونے والی لرزہ خیز واردات کی تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھ رہی ہے نت نئے انکشافات بھی منظر عام پر آ رہے ہیں۔ پیر علی محمد گجر کے مزار کے متولی اور 20 افراد کے قاتل عبدالوحید نے اپنے پیر کے بیٹے آصف کو بھی نہ چھوڑا اور اسے بھی بے دردی سے قتل کردیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سرگودھا میں دربار کے متولی نے ساتھیوں کی مدد سے 20 افراد کو قتل کردیا




Leave a Reply