781637-mom-1491145552-720-640x480

سری دیوی کی فلم’ ’مام‘‘ کا ٹیزر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی اور پاکستانی اداکارعدنان صدیقی، سجل علی کی فلم’’مام‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا جب781637-mom-1491145552-720-640x480 کہ فلم 14 جولائی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
سری دیوی کی 5 سال بعد فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی ہورہی ہے جس کے باعث ان کے مداحوں کو فلم کا شدت سے انتظار ہے جب کہ فلم کا پہلا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کردیا گیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور یوٹیوب پر اب تک ایک دن میں ہی 20 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:سری دیوی منفی 7 درجہ حرارت میں اپنی نئی فلم “مام” کی شوٹنگ میں مصروف




Leave a Reply