781556-SabaQamar-1491140424-432-640x480

صبا قمربالی ووڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کی تشہیری مہم سے آؤٹ

781556-SabaQamar-1491140424-432-640x480ممبئی: بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو ان کی پہلی فلم’’ ہندی میڈیم‘‘ کی بھارت میں ہونے والی تشہیری مہم سے باہر کردیا گیا ہے۔
بھارتی پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی فنکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے پر پابندی عائد کررکھی ہے اورجب یہ پابندی عائد کی گئی تو اُس وقت زیرتکمیل فلموں میں پاکستانی اداکاروں کو کام کرنے کی اجازت دی گئی تھی ان میں سے ہی ایک فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ بھی تھی جس میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر ہیروئن کا کردار ادا کررہی ہیں لیکن ماہرہ خان کی طرح صبا قمر کو بھی فلم کی تشہیری مہم سے باہر کردیا گیاہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *