چارسدہ میں کوچ میں آگ لگنے سے 9 مسافر جھلس گئے

781344-busfireweb-1491119165-670-640x480چارسدہ: موٹروے انٹرچینج کے قریب سی این جی اسٹیشن پر کھڑی مسافر کوچ میں اچانک آگ لگنے سے 9 مسافر جھلس گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چارسدہ موٹروے انٹرچینج کے قریب واقع سی این جی اسٹیشن پر کھڑی مسافر کوچ میں آگ بھڑکنے سے 9 مسافر جھلس کر زخمی ہو گئے۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال چارسدہ منتقل کردیا گیا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *