781462-bodiesweb-1491130676-699-640x480 (1)

چاغی میں ٹریفک حادثہ میں 7 افغان باشندے ہلاک

781462-bodiesweb-1491130676-699-640x480 (1)کوئٹہ: یک مجھ کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 7 افغان باشندے ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چاغی کے علاقے یک مچھ میں ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ ایک شخص راستے میں ہی دم توڑ گیا جب کہ 3 افراد کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق افغانستان سے ہے جب کہ لاشوں کو کوئٹہ سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: شیخوپورہ میں موٹروے انٹرچینج پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *