کپل شرما کو 30 دن کا الٹی میٹم

781608-kapil-1491143422-860-640x480ممبئی: چینل انتظامیہ نے ’’دی کپل شرما شو‘‘ کو بچانے کے لیے پروگرام کے میزبان کپل شرما کو ایک ماہ کی مہلت دے دی۔
کامیڈین کپل شرما کو ساتھی اداکار سنیل گروور سے الجھنا مہنگا پڑگیا اور کئی اداکاروں کے شو کو چھوڑنے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں جب کہ شو میں سنیل کی جگہ راجو شری واستو کو بھی کاسٹ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا اور شو مقبولیت میں کمی کے ساتھ ساتھ مالی طور پر مشکلات کا شکار ہوگیا ہے تاہم چینل انتظامیہ نے بھی ریٹنگ کم ہونے کے بعد شو ختم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:کپل شرما شو کی شوٹنگ کے بعد زاروقطار رونے لگے




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *