783109-blasl-1491287832-281-640x480

امریکی اخبار کا روسی صدر کے قریبی ساتھی اور بلیک واٹر کے بانی کی خفیہ ملاقات کا دعویٰ

امریکا اور روس کے تعلقات تنازعات کا شکار ہوکردن بدن پیچیدہ ہوتے جارہے ہیں اور اب امریکی اخبار کے نئے انکشاف نے معاملے کو مزید الجھا دیاہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بلیک واٹر کمپنی کے بانی ایرک پرنس نے 11 جنوری کو پیوٹن کے قریبی ساتھی سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات کی جس میں خود کو ٹرمپ کا قابل اعتماد ساتھی ظاہر کیا اور بیک چینل رابطے استوار کرانا چاہے۔




Leave a Reply