ون ڈے سیریز کیلیے ویسٹ انڈین اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف ون ڈے میچز کیلیے ویسٹ انڈیز نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

پاکستان سے ون ڈے میچز کیلیے ویسٹ انڈیز کے اوپننگ بیٹسمین کریگ بریتھ ویٹ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکے جب کہ ویسٹ انڈیز کے ٹی 20 کپتان کارلوس بریتھ ویٹ آئی پی ایل میں شرکت کی وجہ سے اہم ون ڈے سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے، ان کی عدم موجودگی میں آل راﺅنڈر روومان پاول کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ فاسٹ بولر شینن گیبریل بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے جب کہ وکٹ کیپر بیٹسمین کیڈوک والٹن کو بھی لمبے عرصے کے بعد ایک روزہ اسکواڈ میں شامل ہونے کا موقع مل گیا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *