784410-RishiKapoorx-1491399869-938-640x480

رشی کپور کا پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں شامل کرنے کا مطالبہ

ممبئی: 

بھارت کے لیجنڈری اداکار رشی کپور نے انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

انڈین پریمیئر لیگ کا دسواں ایڈیشن شروع ہونے والا ہے جس میں پاکستان کے علاوہ دنیا بھر کی مختلف ٹیموں کے کھلاڑی شریک ہوں گے جب کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو پہلے ایڈیشن میں  شامل کیا گیا تھا جس کے بعد سے اب تک ان پر غیر اعلانیہ پابندی عائد ہے لیکن اب آئی پی ایل میں پاکستانیوں کو شامل کرنے کے لیے شاہ رخ خان کے  بعد ایک اور بڑی آواز بلند ہوئی ہے۔




Leave a Reply