784942-americashutdown-1491428222-197-640x480

امریکا پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کے لیے 2 مراحل میں کردار ادا کریگا

 

784942-americashutdown-1491428222-197-640x480امریکی حکومت نے پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرانے اور مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کیلیے اپنا کردار2 مرحلوں میں ادا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

امریکی حکام پہلے مرحلے میں اپنی ’’پس پردہ سفارتی حکمت عملی‘‘ کے تحت پہلے ہی پاکستان اور بھارتی حکومتوں کے اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں۔ پاکستان نے ٹرمپ حکومت کے اعلیٰ حکام کو اس معاملے میں تعاون اور مذاکرات کی بحالی کا پیغام دے چکا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *