785101-salmanlolya-1491462303-379-640x480

لولیا وینتر بھی سلمان خان کے لیے گنگنانے لگیں

 

785101-salmanlolya-1491462303-379-640x480بھارتی اداکار سلمان خان کی قریبی دوست لولیا وینتر نے تقریب میں ’’لگ جا گلے‘‘ گانا گاکر سب کو حیران کردیا لیکن یہ گانا لولیا نے سلمان خان کے لیے گایا ہے یا نہیں یہ لولیا ہی جانتی ہیں۔

بالی وڈ اداکار سلمان خان کی قریبی دوست لولیا وینتر جو ان دنوں معروف بھارتی گلوکار اور موسیقار ہمیش رشمیا کے ساتھ گانے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں لولیا اپنی آواز کا جادو جگائیں گی اور بہت جلد لولیا کا نیا البم بھی آنے والا ہے ، گزشتہ دنوں لولیا ہمیش رشمیا کے ساتھ ایک تقریب میں اس وقت نگاہوں کا مرکز بن گئیں جب انہوں نے اپنی آواز میں لتا مینگیشکر کا مشہور گانا ’ لگ جا گلے‘ گاکر سب کو حیران کردیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : سلمان اور لولیا رشتہ ازدواج میں منسلک




Leave a Reply