784714-pcb-1491417949-229-640x480

کبیر خان کے معاملے پر پی سی بی نے یوٹرن لے لیا، فارغ نہ کرنے کا اعلان

784714-pcb-1491417949-229-640x480لاہور: کبیر خان کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے یوٹرن لے لیا۔
چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ غلط فہمی کی وجہ سے یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ انہوں نے ذاتی وجوہات پر ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :کبیر خان کو ویمنز کرکٹ ٹیم کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا




Leave a Reply