784620-kapilandsunail-1491412177-489-640x480

کپل سے اختلافات ختم، سنیل کی شو میں واپسی

784620-kapilandsunail-1491412177-489-640x480ممبئی: معروف کامیڈین سنیل گروور اپنے ساتھی کپل شرما سے اختلافات ختم کرکے دوبارہ شو کا حصہ بن گئے۔
گزشتہ دنوں کپل شرما کی جانب سے تضحیک کرنے پر سنیل گروور نے ان کے شو کو خیر باد کہہ دیا تھا جس پر شو کی شہرت کو شدید نقصان پہنچا تھا جب کہ شو میں نئے کامیڈین کی انٹری کی باوجود شو فلاپ ہو گیا تھا جس پر چینل کی انتظامیہ نے بھی پروگرام کو بچانے کے لیے کپل کو ایک ماہ کی مہلت دی تھی لیکن اب یہ معاملہ حل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:کپل شرما کو 30 دن کا الٹی میٹم




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *