787440-ghafor-1491673720-737-640x480

فوج بھی ہرپاکستانی کی طرح پاناما کیس کے فیصلے کی منتظرہے، آئی ایس پی آر

787440-ghafor-1491673720-737-640x480راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورنے گزشتہ دنوں برطانیہ میں پاناما کیس سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اپنے بیان کی وضاحت جاری کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غورنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ گزشتہ دنوں برطانیہ میں پاناما کیس سے متعلق پوچھے گئے سوال پران کے جواب کو سیاق و سباق سے ہٹ کرلیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج بھی تمام پاکستانیوں کی طرح پاناما کیس کے انصاف پرمبنی فیصلے کی منتظرہے۔




Leave a Reply