پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

گیانا: 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ون ڈے آج گیانا میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا۔ تین میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے لیکن پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ  ٹیم سیریز کے بقیہ میچز میں کم بیک کرتے ہوئے جیتنے کی کوشش کرے گی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *