787461-MuhammadIrfanPhotoFile-1491674237-153-640x480

کبھی فکسنگ میں ملوث نہیں رہا،محمد عرفان

 لاہور: 

محمد عرفان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ کبھی فکسنگ میں ملوث نہیں رہے۔

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں محمد عرفان کو ایک سال معطلی کی سزا دینے کے ساتھ 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا تھا، اس فیصلے کے بعد پریس کانفرنس میں بھی انہوں نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث نہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *