788868-BabarAzam-1491829313-259-640x480

بابراعظم نے ریکارڈ بک الٹ پلٹ دی

 گیانا: 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین بابر اعظم نے ریکارڈ بک الٹ پلٹ دی وہ کرکٹ ہسٹری میں کم ترین اننگز میں 5 سنچریز بنانے والے دوسرے بیٹسمین بن گئے ہیں جب کہ وہ 25 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔ 

بابراعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ناقابل شکست سنچری بناتے ہوئے نہ صرف ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا بلکہ کئی ریکارڈز بھی اپنے نام کیے۔ 125 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے کے بعد وہ 25 اننگز میں 5 سنچریز بنانے والے دوسرے بیٹسمین بن گئے ہیں۔




Leave a Reply