788906-saba-1491831184-119-640x480

صبا قمر کی پہلی بھارتی فلم پر انگلیاں اٹھ گئیں

ممبئی: 

پاکستانی اداکارہ صباقمر کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ پر ریلیز سے قبل ہی انگلیاں اٹھ گئیں جس پر فلم کو مستقبل میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔

اداکارہ صبا قمر کی پہلی بھارتی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کا ٹریلرجاری کردیا گیا جسے یوٹیوب پر لاکھوںافراد دیکھ چکے ہیں جب کہ فلم کا ٹریلر کو بے حد پسند کیا جارہا ہے لیکن اب فلم پر الزام تراشیاں شروع ہوگئی ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *