788921-immadandshadab-1491832067-348-640x480

عماد وسیم کو شاداب خان میں شاندارمستقبل کی جھلک نظرآنےلگی

 گیانا: 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح بہترین بیٹنگ اوربولنگ کی بدولت ممکن ہوئی جب کہ حسن علی اور بابر اعظم نے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

گیانا میں میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کو آسان حریف نہیں لے رہے، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کریں گے، سیریز کی اہمیت سے آگاہ ہیں، اس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کھیلنا ہے جس کیلیے ٹیم سخت محنت کر رہی ہے۔




Leave a Reply