788613-pmnawaz-1491806595-871-640x480

عوام جمہوریت کا چہرہ مسخ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: 

 

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام جمہوریت، پارلیمانی اور وفاقی ڈھانچے کا چہرہ مسخ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ 

وزیر اعظم نواز شریف نے یوم دستور پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یوم دستور منانے کی روایت آئندہ نسلوں میں جمہوریت کی اہمیت اجاگر کرے گی، وہ سینٹ کو لوگوں کے حقوق کی کوششوں پر مبارکباد دیتے ہیں، انہوں نے کہا کہ متفقہ آئین کی تشکیل میں حصہ لینے والے تمام افراد کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہیں اور جمہوریت و قانون کی حکمرانی کے لئے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔




Leave a Reply