788600-russiaandiran-1491805832-601-640x480

ٹرمپ حقیقی جنگ کے لئے تیار رہیں، روس اور ایران کی دھمکی

 لندن: 

روس اور ایران  نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دی ہے کہ وہ حقیقی جنگ کے لئے تیار رہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے شام کے فضائی اڈے پر کروز میزائلوں سے حملے کا ردعمل دیتے ہوئے لندن میں روسی سفارتخانے نے امریکا کی جانب سے شامی فضائی اڈے پر بمباری کو حقیقی جنگ سے تعبیر کیا ہے جب کہ ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرخ لکیر ’’ریڈ لائن‘‘ کو عبور نہ کرے، جوابی فوجی کاروائی کا حق رکھتے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *