788872-blind-1491827579-593-640x480

پاکستان بلائنڈ ورلڈ کپ 2018 کے فائنل کی میزبانی کرے گا

 لاہور: 

پاکستان بلائنڈ ورلڈ کپ 2018 کے فائنل اور متعدد میچز کی میزبانی کرے گا۔

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2018 کا فائنل اور متعدد میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے ورلڈ کپ 2018 کے میچز کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کریں گے، ورلڈ کپ میں پاکستان کے علاوہ بھارت، سری لنکا ، بنگلا دیش، نیپال، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *