789364-shahzebhassan-1491855250-847-640x480

شاہ زیب کا بے گناہی پر اصرار جاری

789364-shahzebhassan-1491855250-847-640x480کراچی: اسپاٹ فکسنگ میں معطل شاہ زیب حسن بدستور بے گناہی پر اصرار جاری رکھے ہوئے ہیں۔
شاہ زیب حسن نے پی سی بی کے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اسپاٹ فکسنگ کی نہ ہی کسی کو اکسایا یا ورغلایا، البتہ دیر سے رپورٹ کرنا غلطی تھی، ان کے مطابق وہ واحد کرکٹر ہیں جس نے بکیز کی پیشکش کا خود پی سی بی کو بتایا۔
یاد رہے کہ 11 دن گزرنے کے باوجود تاحال بورڈ کیس پر سوچ بچار میں ہی مصروف ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *