معروف پشتو گلوکار خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

 

790836-shahsawar-1491989189-671-640x480معروف پشتو گلوکار شاہ سوار خان کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق مردان سے تعلق رکھنے والی خاتون نے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی کہ شاہ سوار خان نے انہیں ورغلا کر پشاور بلایا اور پھر زیادتی کا نشانہ بناڈالا جس پر پشاور پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *