792498-jahaz-1492155054-852-640x480

جہلم میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

792498-jahaz-1492155054-852-640x480جہلم: دینہ کے گاؤں کالووال میں تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے گاؤں کالو وال میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے تاہم طیارے پر سوار دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ
طیارہ منگلاائیرپورٹ سے تربیتی مشقوں کےلئے روانہ ہوا تھا کہ کالووال میں حادثے کا شکار ہوگیا طیارے کے گرنے کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی اور طیارے کے گرنے سے کسی جانی نقصان کی بھی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔




Leave a Reply