ناصرجمشید منظرعام پرآگئے، پی سی بی سے تعاون کے لیے تیار

792666-nasirjamshedx-1492167346-452-640x480پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار قرار دیے جانے والے کرکٹر ناصر جمشید نے کہا ہے کہ کسی سے نہیں چھپ رہا اور نہ ہی گھر تبدیل کیاہے۔
وڈیو پیغام میں کرکٹر کا کہنا تھا کہ میرے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، انہوں نے پی سی بی سے کہا کہ ایک وقت میں ایک انکوائری ہو تو زیادہ بہتر ہے، انگلینڈکی نیشنل کرائمز ایجنسی کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد پی سی بی کو جواب دوں گا۔




Leave a Reply