793156-zardari-1492235673-254-640x480

استعفیٰ معاملہ؛ آصف زرداری اوربلاول نے رضا ربانی کی حمایت کردی

793156-zardari-1492235673-254-640x480اسلام آباد: آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے رضا ربانی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آپ کے ساتھ ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق پیپلزپارٹی کے کوچئیرمین آصف علی زرداری اورچئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے احتجاجً بطورچئیرمین سینیٹ کام چھوڑنے پران کی حمایت کردی ہے۔ آصف زرداری نے چیئرمین سینیٹ کو پیغام میں کہا کہ پیپلزپارٹی آپ کے ساتھ ہے، آپ کا موٴقف درست ہے اورآپ کے ہراصولی موٴقف کی حمایت کرتے رہیں گے جب کہ وزیراعظم خود اس حوالے سے رضا ربانی سے بات کریں۔




Leave a Reply