793018-gravitybomb-1492226796-791-640x480

امریکا نے گریویٹی نیوکلیئر بم کا کامیاب تجربہ کرلیا

793018-gravitybomb-1492226796-791-640x480واشنگٹن: امریکا نے گریویٹی نیوکلیئر بم کاکامیاب تجربہ کرلیا۔
روسی ٹی وی کے مطابق این این ایس اے اور امریکی ایئر فورس نے ریاست نیواڈا میں مشترکہ تجربہ کیا جبکہ بم گرانے کے عمل کو جدید گریویٹی نیوکلیئر بم کا نام دیا گیا۔ امریکی بی 61 سے بم کا تجربہ نیٹو ٹیسٹ رینج پر کیا گیا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *