793035-imrankhanshahrukhkhan-1492228808-436-640x480

آٹوگراف کا زمانہ؛ شاہ رخ عمران خان کی جھاڑ نہ بھول پائے

دبئی: شاہ رخ خان کا شمار بولی وڈ کے کنگز میں ہوتا ہے لیکن ایک ایسی شخصیت بھی ہے جس نے کنگ خان کو جھاڑ پلادی793035-imrankhanshahrukhkhan-1492228808-436-640x480۔
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وہ شخصیت ہیں جنہوں نے بالی وڈ کنگ کو جھاڑا تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ بھارت میں کرکٹ کا میچ جاری تھا اور اس مرتبہ وہ گراونڈ سے باہر باونڈری پر کھڑئے ہوئے تھے کہ عمران خان آوٹ ہوگئے۔ آوٹ ہونے کے بعد وہ واپس پویلین جارہے تھے کہ کنگ خان ان سے آٹو گراف لینے کے لیے آگے بڑھے جس پر عمران خان نے ان کو شدید غصے میں جھاڑ پلا دی۔




Leave a Reply